the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں گزشتہ شب شاہراہ پر ایک خاندان کو لوٹنے اور خواتین کے ساتھ مبینہ اجتماعی عصمت دری کا واقعہ سامنے آیا ہے ۔پولیس کے مطابق جیوار تھانہ علاقہ میں کار سے بلند شہر



جارہے ایک خاندان کے لوگوں کو بدھ کی دیر رات بدمعاشوں نے لوٹ لیا ، ایک شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیا جبکہ کارمیں سوار چار خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی عصمت دری کی ۔کارسوار خاندان میرٹھ جارہا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.